لارا[2]

( لارا[2] )
{ لا + را }
( مقامی )

تفصیلات


مقامی بولیوں سے اردو میں داخل ہوا، ١٩٢٧ء کو 'اردو دائرہ معاف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث )
١ - دبلی، پتلی (لڑکی)
'فاطمہ لارا (دبلی پتلی) جو علاقہ گوران کے باراشاہی قبیلے کی تھی"      ( ١٩٢٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٠٨:٣ )