'داخل ہوتا ہوں تو . پھر آگے کوئی لاٹھ کھڑی ہوئی، کچھ ستون، کوئی بلند قامت مورتی"۔
( ١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٦٩ )
٢ - لاٹھی، لٹھ۔
'دونوں سروں سے ایک ایک انچھ چھوڑ کر لاٹھ کے اوپر دو نوکدار کبڑیاں پہنائی جاتی ہیں"۔
( ١٨٧٣ء، عقل و شعور، ٣٠٧ )
٣ - چکی کی کیلی،دُھری، محور،کولھو کا لٹھا، موسل، دستہ، موگری، چرخے کی لمبی اور بیچ کی کھونٹی جس میں سے مال آتی ہے اور وہ دونوں گڑیوں کے بیچ رہتی ہے۔
A club
a staff; a pillar
a column; an obelisk; a minaret; a steeple; the vertical beam which revolves in a sugar-mill or oil-mill; the pestle which works in the mortar or press of a sugar-mill; the beam or lever with which water is drawn from a well