سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
لات[2]
(
لات[2]
)
{ لات }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے اسم مجرد ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو 'گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم معرفہ ( مذکر )
١ - عرب زمانہ جاہلیت کے تین مشہور اور بڑے بتوں میں سے ایک بت کا نام جو طائف میں نصب اور بنی ثقیف کا معبود تھا۔
'اسٹاف روم نہ ہو جیسے بت کدہ ہو، سارے لات و منات سرنگوں بیٹھے ہوں"۔ ( ١٩٨٨ء جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ١٧٧ )
Name of an idol worshipped of old by the Pagan Arabians
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر