مارک

( مارْک )
{ مارْک }
( جرمن )

تفصیلات


جرمن کا لفظ ہے اسم معرفہ ہونے کی وجہ سے تمام زبانوں میں اسی طرح رائج ہے اردو میں ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - جرمنی کا سکہ، MARK۔
 کوئی قیمت ہی نہیں اس درجے سستا کر دیا میرے دل کو جرمنی کا مارک گو یا کر دیا      ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٥ )
  • Mark
  • the basic unit of money in Germany