لاہ[2]

( لاہ[2] )
{ لاہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت میں اصل لفظ 'لوک' ہے جس سے 'لوا' اسم مشتق ہے اور لوا کا ہی ایک املا 'لاہ' ہے جو قدیم استعمال ہوتا تھا۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : لاہوں [لا + ہوں (و مجہول)]
١ - ایک شکاری پرند جو تین طرح کا ہوتا ہے۔
"یہ بھی خاکی لاہ کے ساتھ پنجاب میں آتا ہے اور جو حالات اول الذکر لاہ کے ہیں وہی اس کے بھی ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اس سے کچھ چھوٹا ہوتا ہے"۔      ( ١٨٩٧ء، سیر پرند، ١٤٠ )