سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
لاہ[1]
(
لاہ[1]
)
{ لاہ }
(
مقامی
)
تفصیلات
مقامی بولیوں سے اردو میں داخل کر دیا گیا، ١٩٤٩ء کو "سرود و خروش" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع : لاہیں [لا + ہیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی : لاہوں [لا + ہوں]
١ - کونپل کا بڑا پتا جو مضبوط نہ ہو۔
لوٹ کر لے گیا بہار کوئی اب نہ وہ پتیاں نہ وہ لاہیں ( ١٩٤٩ء، سرود و خروش، ٨١ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر