مالی

( مالی )
{ ما + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان میں لفظ 'مالک' ہے جس سے یہ مشتق ہے۔ اردو میں ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : مالَن [ما + لَن]
جمع غیر ندائی   : مالِیوں [ما + لِیوں (و مجہول)]
١ - چمن بندی کرنے والا، باغبان، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا۔
"زوناش تم پسند کرو تو ہم بھی تفریح کے لیے ذرا باہر نکلیں، مالی کو گھر میں بٹھا دو وہ بیٹھا رہے گا"۔      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی، ٢١٨ )
  • The caste of gardeners;  a man of that caste
  • a gardener
  • a florist