برصغیر میں انگریزوں کی آمد پر عام بول چال کی زبان میں رائج ہوا۔ تحریری صورت میں کافی عرصے کے بعد مستعمل ملتا ہے۔