ماش

( ماش )
{ ماش }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے اسم جامد ہے۔ اردو میں کسی چیز کا نام ہونے کے باعث اسی طرح مستعمل ہوا۔ ١١٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کا مونگ سے بڑا غلہ، جو نہایت لیس دار ہوتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سیاہ اور ایک سبز۔
"پانی کے علاوہ مسافر پر جَو اور ماش بھی نچھاور کرتے ہیں"۔      ( ١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١٤١ )
  • A kind of bean
  • phaseolus radiatus;  a kind of pulse (having seeds marked with black and grey spots;  in Hindi
  • the name is given to mung;  in Urdu to mung and urad)