فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابر نوبہاری' مرکب توصیفی بنتا ہے۔ 'ابر' کے ساتھ 'نو' اور 'بہار' سے مرکب توصیفی لگایا گیا ہے۔ متغیر لفظ میں اس کے ساتھ 'ی' نسبتی لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو "فسانۂ عجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔