سنسکرت زبان کے لفظ 'ماڑن' سے ماخوذ ہے اس سے مصدر 'مارنا' ہے اور اس کا فعل ماضی یا اسم صفت 'مارا' ہے جس کا یہ ایک مقامی تلفظ اور املا ہے۔ عام طور پر پنجابی میں مستعمل، اردو میں عام طور پر تراکیب میں مستعمل ہے۔