مجوز

( مُجَوَّز )
{ مُجَوْ + وَز }
( عربی )

تفصیلات


جوز  مُجَوَّز

عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے "باب تفعیل" سے اسم مفعول ہے۔ اردو میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء کو "منتخب الجواہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
جمع   : مُجَوَّزات [مُجَو + وَزات]
١ - تجویز کیا ہوا، جائز رکھا ہوا۔
 مقعر سے فلک کے تا بمرکز ہے جائے جہنمی مجوز      ( ١٨٧٤ء، منتخب الجواہر، ٧٥ )
  • Holding
  • or proving
  • to be lawful;  allowing to pass
  • permitting
  • sanctioning
  • approving
  • recommending