١ - اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو(مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب۔
"نصب العین پرستوں کا عام رویہ زندگی کا ایک مجمل خاکہ ہے"۔
( ١٩٨٩ء، میر تقی میر اور آج کا ذوق شعری، ١٧٧ )