مجلا

( مُجَلّا )
{ مُجَل + لا }
( عربی )

تفصیلات


جلو  مُجَلّا

عربی زبان سے اردو میں آیا۔ "باب تفعیل مہموز العین" سے اسم مفعول ہے اردو میں ١٧٦٨ء کو "دیوان قربی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف، روشن۔
"سیرت نگاری کا یہ پیرایہ بہت مؤثر ہوا کرتا ہے . ہر دل کی گرد آلود اور زنگ خوردہ تہوں میں اتر کر اس کو مجلا اور مصفا کرتا چلا جاتا ہے"۔      ( ١٩٩١ء، زمزمہ درود، ٢٢ )
  • Rendered clear and bright;  polished
  • furbished;  manifested;  illustrated