سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابوالانبیا
(
اَبُوالْاَنْبِیا
)
{ اَبُل (و، اغیر ملفوظ) + اَم (ن ببدل م) + بِیا }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اَبُو' کے ساتھ 'اَنْبِیا' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - نبیوں کے باپ، حضرت ابراہیم علیہ السلام (جن کی نسل میں سلسلۂ نبوت نبی آخرالزماں ۖ تک پہنچا۔
"حضرت ابراہیم علیہ السلام - ابوالانبیا - کو سب اہل کتاب بالاتفاق مانتے ہیں۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٩٤:١ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر