مجیر

( مُجِیْر )
{ مُجِیْر }
( عربی )

تفصیلات


جور  مُجِیْر

عربی زبان سے اردو میں آیا۔ ثلاثی مزید فیہ کے "باب افعال" سے اسم فاعل ہے اردو میں ١٨٦٦ء کو "گلدستہ امامت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دست گیر، پناہ دینے والا، خدائے تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔
 مغیث و مجیر و کفیل و وکیل۔ ولا یحصی نعمائہُ العادون      ( ١٩٦٩ء، مزمور میر مغنی، ١٢ )