تالی

( تالی )
{ تا + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو زبان میں داخل ہوا، سنسکرت کے لفظ 'تالکا' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : تالِیاں [تا + لِیاں]
جمع غیر ندائی   : تالِیوں [تا + لِیوں (و مجہول)]
١ - کف پیٹنے کی آواز، دونوں ہاتھوں کے باہم ٹکرانے کی آواز۔
"یہ لوگ ہارپ . گھنگرو بجاتے اور تال کا کام تالی سے لیتے"۔      ( ہندوستانی موسیقی، ٢٣ )
  • clapping the hands