سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بھی
(
بِھی
)
{ بِھی }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ لفظ 'ابی' سے ماخوذ ہے۔ ١٦٣٥ء کو 'سب رس' میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
حرف تخصیص
١ - اسما و کنایات کی تعمیم و تاکید کے لیے، کوئی، اتنا، وغیرہ
"کلی کا ننھا سا منہ اور بھی نکل آیا"۔ ( ١٩٥٥ء، دونیم، ٣٣ )
٢ - افعال کی تاکید کے لیے، ضرور، لازماً وغیرہ۔
راہ پہ خود آ جائے گا آخر ٹھوکریں کچھ دن کھانے دو دیوانہ ہے دل سے نہ الجھو، آؤ بھی ہو گا جانے دو ( ١٩٢٦ء، دیوان صفی (مقدمہ)، ٣٦ )
٣ - تک کی جگہ اور اس کے معنوں میں (بطور نفی)
ہم چھیڑتے ہیں رسم قدیمانہ سمجھ کر وہ بات بھی کرتے نہیں دیوانہ سمجھ کر ( ١٩٣١ء، انتخاب، دیوان مائل : ١٠ )
also
too
even
and
with; yet
still
besides
likewise
moreover
furthermore; so ever (in comp.)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر