ابن مادر

( اِبْنِ مادَر )
{ اِب + نے + ما + دَر }

تفصیلات


مرکب اضافی ہے۔ 'اِبْن' کے ساتھ 'مادَر' فارسی زبان سے اسم جامد لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ماں کا بیٹا جو اس کے دوسرے شوہر سے ہو، اخیافی بھائی۔
 بہ تحقیق موسیٰ سے اس نے کہا کہ اے ابن مادر تری قوم کا      ( ١٨٩١ء، لوح محفوظ، اثر (فیروزعلی)، ١٥٩ )