دانستہ

( دانِسْتَہ )
{ دا + نِس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


دانستن  دانِسْت  دانِسْتَہ

فارسی زبان میں مصدر 'دانستن' سے صیغہ حالیہ تمام 'دانستہ' بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے۔
"انہوں نے دانستہ یا نادانستہ اردو شاعری کی روایت کو آگے بڑھانے میں حصہ لیا ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٢٢:١ )
  • knowingly
  • wittingly