سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابن سینا
(
اِبْنِ سِینا
)
{ اِب + نے + سی + نا }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مربک اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ اسم علم 'سِینا' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ابوعلی الحسین بن سینا (متوفی : 1073ء) مضافات بخارا کا مشہور طبیب، فلسفی، سائنس دان، ماہر لسانیات اور شاعر۔
"ابن سینا نے موجودات کی تین تقسیمیں کی ہیں۔"
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر