زنجاری

( زَنْجاری )
{ زَن (ن غنہ) + جا + ری }
( عربی )

تفصیلات


زَنْجار  زَنْجاری

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٦ء کو "افادۂ کبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - زنگاری، مٹیالا، سبزی مائل۔
"اس پتھر کی بہت قسمیں ہوتی ہیں مگر مشہور ترین حسب ذیل ہیں: ریحانی، زنجاری، صابونی، کاہی، دھانی۔"      ( ١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ٤٦ )