لاہوری

( لاہَوری )
{ لا + ہَو (و لین) + ری }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے ماخوذ اسم علم 'لاہور' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'لاہوری' بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٠ء کو "تاریخ بھٹی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
جمع ندائی   : لاہَوریو [لا + ہَو (و لین) + رِیو]
جمع غیر ندائی   : لاہَورِیوں [لا + ہَو (و لین) + رِیوں (و مجہول)]
١ - صوبۂ پنجاب (پاکستان) کے دارالخلافہ لاہور سے منسوب۔
"گرویزی، گیلانی، لاہوری، مشہدی ہرگز گوتیں یا ذاتیں نہیں ہیں۔"      ( ١٩٩٠ء، تاریخ بھٹی، ١٨ )