ابن سبیل

( اِبْنِ سَبِیل )
{ اِب + نے + سَبِیل }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ 'سبیل' استعمال کیا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ابن السبیل، راہ گیر۔     
"گائے کثرت سے دودھ دیتی تھی، وہ مرد جلیل وقف ابن سبیل کر دیتا تھا۔"     رجوع کریں:  اِبْنُ السَّبِیْل ( ١٨٤٦ء، سرور سلطانی (ترجمہ)، ١٥ )