سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لڑی' کے بعد فارسی مصدر 'داشتن' سے صیغۂ امر 'دار' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔