فارسی مصدر 'درخشیدن' سے مشتق صیغہ امر 'درخش' کے ساتھ 'اں' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'درخشاں' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٦٥ء سے "تتمہ پھول بن (اردو، اپریل)" میں مستعمل ملتا ہے۔