١ - عبیداللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو(محرم 61ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے۔"
"منذر ڈراکہ کہیں یہ قاصد ابن زیاد کا جاسوس نہ ہو۔"
( ١٩٦٥ء، خلافت بنوامیہ، ١١٧:١ )