فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'درد' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قولنج' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥١ء سے "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔