عربی زبان سے مشتق اسم 'درس' کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ہی مشتق اسم علم 'نظام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٧ء سے "مقالاتِ شروانی" میں مستعمل ملتا ہے۔