عربی زبان سے مشتق اسم 'درس' کے بعد 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'تدریس' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٠ء سے "نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔