ابن دنیا

( اِبْنِ دُنْیا )
{ اِب + نے + دُن + یا }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ 'دنیا' عربی سے ہی لیا گیا ہے۔ جوکہ اسم جامد ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دنیادار شخص، جو دیندار نہ ہو۔
 ادھر نصیحت ناقوس ابن دنیا کو مکبروں کی صدا اس طرف بصوت حسن      ( ١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ١٤٣ )