درشتی

( دُرُشْتی )
{ دُرُش + تی }
( فارسی )

تفصیلات


دُرُشْت  دُرُشْتی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'درشت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'درشتی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - سختی، تندخوئی، خشونت۔
"یگانہ کی تحریروں میں درشتی، دل آزاری یہاں تک کہ بدکلامی بھی ملتی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، نیم رخ، ١٦ )
  • roughness;  harshness
  • severity
  • fierceness
  • asperity
  • violence
  • moroseness.