دربار رسالت

( دَربارِ رِسالَت )
{ دَر + با + رے + رِسا + لَت }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دربار' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رسالت' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٥ء سے "من کے تار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر )
١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل یا بارگاہ۔
"حضور قبلہ شاہ صاحب کو دربارِ رسالت سے نوازا گیا۔"      ( ١٩٨٥ء، من کے تار، ٣٤ )