ابن آدم

( اِبْنِ آدَم )
{ اِب + نے + آ + دَم }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اِبْن' کے ساتھ 'آدم' جوکہ اسم معرفہ ہے لگایا گیا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - انسان، بشر، آدمی۔
"شیطان سے کہو بہکانا چھوڑ دے اور ابن آدم کے آگے سر جھکائے۔"      ( ١٩٢١ء، لڑائی کا گھر، ١٢ )