دربانی

( دَرْبانی )
{ دَر + با + نی }
( فارسی )

تفصیلات


دَرْبان  دَرْبانی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دربان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'دربانی' بنا۔ اردو میں بطور ١٦٧٨ء سے "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دربان کی خدمت یا پیشہ، رکھوالی، چوکیداری۔
 سبز گنبد کی جو دربانی میں کرتا اڑ کر سارے دربانوں سے رتبہ مرا بڑھ کر ہوتا      ( ١٩٨٥ء، رختِ سفر، ٥١ )
  • the office of door-keeper.