درحقیقت

( دَرحَقِیقَت )
{ دَر + حَقی + قَت }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'در' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حقیقت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦١ء سے "کلیات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اصل میں، حقیقت میں، خفیفتاً۔
 درحقیقت بے خودی وجہ شعور دید تھی ہوش کا عالم حجاب جلوہ جانا نہ تھا      ( ١٩٧٥ء، صد رنگ، ٦٧ )
  • دَرْاَصَل
  • بے شک
  • اَصَل میں