عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان کے اسم و 'تاثیر' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔