سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ابوالقاسم
(
اَبُوالْقاسِم
)
{ اَبُل (و، ا غیر ملفوظ) + قا + سِم }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابو' کے ساتھ اسم معرفہ 'قاسم' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔
معانی
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت۔
"بشارت ہو کہ حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمین پر ظاہر ہونے کا زمانہ آیا۔" ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٨٤:٣ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر