ابوبکر

( اَبُوبَکْر )
{ اَبُو + بَکْر }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اَبُو' کے ساتھ 'بَکْر' بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦١٨ء کو قصۂ خواجہ منصور ملاج میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور 'صدیق' کے لقب سے مشہور ہیں۔
"حضرت ابوبکر - برسوں سے فیض یاب تھے۔"      ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٩١:١ )