قدیم طرز

( قَدِیم طَرْز )
{ قَدِیم + طَرْز }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قدیم' کے ساتھ عربی زبان ہی سے اسم 'طرز' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "مقاصد و مسائل پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث )
١ - پرانی وضع، پرانا طریقہ، پرانا اسلوب۔
"یہ سوچا جائے کہ اس معاشرے کو بدل کر اسے قدیم طرز پر لے جانا چاہیے تو یہ ناممکن ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥٧ )