قدم با قدم

( قَدَم با قَدَم )
{ قَدَم + با + قَدَم }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدم' کی تکرار کے درمیان فارسی زبان میں 'با' حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء میں "سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کسی کی مکمل پیروی یا اتباع کرتے ہوئے۔
 فتح و ظفر ادب سے قدم با قدم چلی بدلی ہوا نسیم ریاض ارم چلی      ( ١٨٧٤ء، انیس، (نوراللغات) )
  • step with step;  in the footsteps (of);  step by step
  • slowly
  • gently
  • by degrees