قدم شریف

( قَدَم شَرِیف )
{ قَدَم + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدم' کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت 'شریف' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - آنحضرتۖ کے پاؤں مبارک کا نشان، قدم گاہ، قدم مبارک۔
"ابن بطوطہ جزائر مالدیپ سے لنکا گیا وہاں آٹھ ہزار فٹ اونچے ایک پہاڑ پر قدم شریف کی زیارت کی۔"      ( ١٩٧٥ء، تین مسلمان سیاح، ٢٩ )