درد زہ

( دَرْدِ زَہ )
{ دَر + دے + زَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'درد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'زہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٨٤ء سے "عشق نامہ" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر )
١ - وہ تکلیف جو حاملہ کو بچے کی پیدائش سے کچھ دیر پہلے شروع ہوتی ہے، بچہ پیدا ہونے کا درد۔
"اچانک اس کے دل میں درد زہ کی سی ٹیس اٹھی۔"      ( ١٩٨١ء، ماس اور مٹی، ٢٨ )
  • pains or throes of labour