فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آہ' کے ساتھ 'و' بطور اردو حرف عطف لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'بکا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں کیف کی کتاب "آئینہ ناظرین" میں مستعمل ملتا ہے۔