فارسی مصدر 'آمدن' سے مشتق صیغہ امر 'آمد' کے ساتھ اردو 'و' بطور حرف عطف لگانے کے بعد فارسی مصدر 'رفتن' سے مشتق صیغہ امر 'رفت' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء میں "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)