آئس کریم

( آئِس کِرِیم )
{ آ + اِس + کِرِیم }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں اسم 'آئس' کے ساتھ انگریزی زبان ہی سے اسم 'کریم' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٥ء میں سجاد حسین کی کتاب "احمق الذین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
جمع غیر ندائی   : آئِس کِرِیموں [آ + اِس + کِری + موں (و مجہول)]
١ - دودھ ملائی شکر وغیرہ ملا کر جمائی ہوئی برف، قلفی، ملائی کی برف۔
"مچھلی پڈنگ پھر اس پر آئس کریم تر و خشک میوہ کیونکر ہضم ہو سکتا۔"      ( سجاد حسین، احمق الذین، ١٩١٥ء، ٥٢ )
  • Aamra Nargis ice cream