انگریزی زبان میں اسم 'آئس' کے ساتھ انگریزی زبان سے ہی اسم 'برگ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "تلاش کے سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔