اپاہج پن

( اَپاہَج پَن )
{ اَپا + ہَج + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ 'اَپاہَج' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اپاہج کا اسم کیفیت، اپاہجی، معذوری۔
"اپاہج پن و مفت خوری کے نتائج سوا اس کے کیا ہو سکتے تھے کہ طبیعت ہر وقت بدچلنی پر آمادہ رہے۔"      ( ١٩١٧ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٢١٩:١ )
  • a cripple;  a lazy
  • indolent person;  a person who never visits anyone