ابھی کے ابھی

( اَبھی کے اَبھی )
{ اَبھی + کے + اَبھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ 'ابھی' کے ساتھ 'کے' کے حرف اضافت اور دوبارہ 'ابھی' استعمال کیا گیا ہے۔ تکرار اور پیدا کرنے کے لیے ہے۔

متعلق فعل
١ - کچھ دیر نہیں گزری، ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے۔
 کوئی جھوٹ کی بھی ہے حد نامہ بر ابھی کے ابھی میں گیا آ گیا      ( ١٩٥٤ء، صفی اورنگ آبادی، یادگار صفی، ٤٥ )