آئین پرستی

( آئِین پَرَسْتی )
{ آ + اِین + پَرَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'آئین' کے ساتھ فارسی مصدر 'پرستیدن' سے مشتق لاحقہ کیفیت 'پرستی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ
جمع غیر ندائی   : آئِین پَرَسْتوں [آ + اِن + پَرَس + توں (و مجہول)]
١ - اصول و ضوابط کی پابندی کو ملحوظ رکھنا، تابعداری کے ساتھ خدمت کرنا۔ (ماخوذ : وضع اصطلاحات، 74)